LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ PMDC کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان، ٹیسٹ اب 20 ستمبر کو ہو گا راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے، 67 ہزار سے زائد لاروا تلف، ہیلتھ اتھارٹی کی رپورٹ جاری ہم افغانستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، افغان طالبان کو پاکستان یا دہشت گردوں میں سے ایک کو چننا ہوگا: دفترِ خارجہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے تاثر کی تردید,اڈیالہ جیل حکام کی رپورٹ پیش پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمن کی 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کی اپیل براڈ پیک حادثہ: جاں بحق ہونے والے پانچ غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں سکردو پہنچا دی گئیں پاکستان جلد یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرے گا، فیصل نیاز ترمذی ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے الاؤنس میں اضافہ وزیراعظم کا آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ، فیلڈ مارشل بھی ہمراہ ہوں گے: دفتر خارجہ ایران کیخلاف جنگ کیلئے اسلحہ کمی پر ٹرمپ اپنے وزیر دفاع پر پھٹ پڑے: امریکی اخبار جولائی 2026 میں تجارتی خسارہ 3.94 ارب ڈالر تک پہنچ گیا وزیراعظم نے سعودی عرب روانگی سے قبل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

نمرہ خان کا دوسری شادی کا اعلان، مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

Web Desk

4 May 2026

اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے اپنی شادی کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے کھینچی گئی ایک دلکش تصویر پوسٹ کی، جس میں وہ گلابی رنگ کے خوبصورت لباس میں نظر آ رہی ہیں جبکہ ان کے شوہر گرے سوٹ میں ملبوس ہیں۔ تاہم، نمرہ نے فی الحال اپنے شوہر کا چہرہ مداحوں سے پوشیدہ رکھا ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہوئے اسے ایک خوبصورت شروعات قرار دیا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔