Web Desk
5 November 2025
نیویارک کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں جمہوری روایات کا شاندار مظاہرہ دیکھنے میں آیا، جہاں آزاد امیدوار اینڈریو کومو نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے زہران ممدانی کو کامیابی پر مبارکباد دی۔
اینڈریو کومو نے انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد اپنے حامیوں کو زہران ممدانی کے خلاف نعرے بازی سے روک دیا اور انہیں جمہوری اقدار کا احترام کرنے کی تلقین کی۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہازہران ممدانی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کوئی شخص اور کوئی بات ہمیں کبھی تقسیم نہیں کر سکتی۔ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے یہ انتخابی مہم ضروری تھی۔کومو کے اس رویے کو مبصرین نے امریکی جمہوریت کی مضبوطی اور برداشت کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔دوسری جانب زہران ممدانی نے بھی اینڈریو کومو کے جذبۂ احترام کو سراہا
متعلقہ عنوانات
اماراتی صدر سے امریکی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
22 November 2026
امریکا اور کینیڈا کی افواج کے درمیان تعاون محدود کرنے کا مبینہ خفیہ میمو سامنے آگیا
22 November 2026
ٹرمپ کا یورپی ممالک کو یوکرین جنگ پر اخراجات کم کرنے کا مشورہ
22 November 2026
امریکہ نے ایران کا ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
22 November 2026
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا
22 November 2026
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مستقل جوہری معاہدہ کرنے کا اعلان
21 November 2026
امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو
21 November 2026
امریکی ایف بی آئی کا حساس جرائم کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا
21 November 2026