ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے نیدرلینڈز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
Web Desk
12 January 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ میگا ایونٹ بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر 7 فروری سے شروع ہوگا۔
آئی سی سی نے نیدرلینڈز کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں سے متعلق پوسٹ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی شیئر کی ہے۔
کرکٹ نیدرلینڈز کے اعلامیے کے مطابق اسکاٹ ایڈورڈز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیدرلینڈز اپنا پہلا میچ 7 فروری کو پاکستان کے خلاف کھیلیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026