نواز شریف، خواجہ آصف اور مریم نواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سٹیٹ لاوئنج افتتاح کر دیا
Web Desk
15 January 2026
لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سٹیٹ لاوئنج افتتاح کیا۔ قائدین نے تعمیر نو کے بعد نئے لاوئنج کا دورہ کیا اور اس کی جدت طرازی اور خوبصورت ڈیزائن کا جائزہ لیا۔
تقریب میں سیکرٹری ڈیفنس محمد علی نے مہمانان گرامی اور شرکاء کا خیر مقدم کیا، جبکہ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ڈی جی ایئروائس مارشل ذیشان سعید نے ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن اور سٹیٹ لاوئنج کے منصوبے سے بریفنگ دی۔
راوی لاوئنج، داخلی لابی، مین ہال اور دیگر حصوں کی تعمیر نو کے بعد سٹیٹ لاوئنج کو جدید طرز کے مطابق نئی شکل دی گئی ہے، جس سے مسافروں کو بہتر سہولیات اور آرام دہ ماحول فراہم کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
7 October 2026
عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
7 October 2026
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
7 October 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
7 October 2026
انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
7 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026