LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جولائی میں حادثے کا شکار K2 ایئرویز کے کارگو طیارے کا بلیک باکس تلاش، پاک بحریہ کی سمندر میں تاریخ ساز کامیابی صومالیہ میں ہائی جیک جہاز کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحق پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آئے، ہر پالیسی عوام کیلئے ہونی چاہئے: سہیل آفریدی روس میں ٹی یو 95 فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک پی اے ای سی اور او جی ڈی سی ایل کے درمیان لیتھیم منصوبے پر تعاون کا معاہدہ اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں پر تعطیلات کو سرکاری قرار دیدیا گیا وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ گورنر کے پی کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر زور، صوبائی حکومت پر تنقید پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کرلیا وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب پاکستان 2027 میں وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس کی میزبانی کرے گا: احسن اقبال ایک ہفتے میں یوکرینی حملوں سے 41 شہری ہلاک، 274 زخمی ہوئے، روسی سفارت کار روس اور امریکا کے درمیان حل طلب معاملات پر رابطے جلد ہونگے: سرگئی لاوروف

18 سال کے نوجوان کا بڑا اعزاز، دنیا کا کم عمر ترین پروفیسر بن گیا

Web Desk

5 August 2026

امریکی ریاست فلوریڈا کے ۱۸ سالہ نوابغ نیتھن تھامس اپنی غیر معمولی ذہانت کی بدولت دنیا کے کم عمر ترین کالج پروفیسر بن گئے ہیں، جس کی گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ نیتھن تھامس نے صرف ۱۰ سال کی عمر میں کالج کی تعلیم کا آغاز کیا اور ۱۸ سال کی عمر میں الیکٹریکل انجینئرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد اگست ۲۰۲۳ء میں فلوریڈا کے میامی ڈیڈ کالج میں بحیثیت پروفیسر تدریسی فرائض سنبھالے۔ انہوں نے 18 سال اور 362 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کر کے 306 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس وقت ۲۱ سالہ تھامس آن لائن تدریس کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف میامی سے لاء کی ڈگری بھی حاصل کر رہے ہیں، اور ان کا عزم مستقبل میں سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق دانشورانہ املاک (Intellectual Property) کے قانون کے شعبے میں کام کرنا ہے۔