LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

دھند کے باعث پنجاب کی اہم موٹرویز بند، موٹروے پولیس کی احتیاطی ہدایات جاری

Web Desk

16 January 2026

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث یہ فیصلہ حفاظتی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔

ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے M2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے M3 فیض پور سے سمندری تک اور موٹروے M4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک بند کی گئی ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے M11 کو بھی دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری رات کے سفر سے گریز کریں، صبح 10 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان سفر مکمل کریں، فوگ لائٹس استعمال کریں اور گاڑی کے وائپرز درست رکھیں۔

ترجمان کے مطابق اگلی گاڑی سے فاصلہ زیادہ رکھیں اور دھند میں ہائی بیم لائٹس استعمال نہ کریں کیونکہ اس سے دیکھنے کی صلاحیت مزید کم ہو جاتی ہے۔