LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی حکام چاروں صوبوں میں ترقی ہونی چاہیے، کوئی پاکستان میں مداخلت کرے گا تو بھرپور جواب دیں گے: چیئرمین سینیٹ امریکا کا آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل کنٹرول کا دعویٰ مسترد پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے چوتھے جائزے پر مذاکرات جاری کابینہ کمیٹی اجلاس: قانون سازی کیلئے وزارتوں کو ترامیم اور سفارشات بھجوانے کی ہدایت ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ امریکی افغانستان جنگ کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال ثالث ملکوں کے نمائندوں کے امریکا، ایران سے الگ الگ مذاکرات متوقع بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو ارسال ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا بانی پی ٹی آئی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: علی امین گنڈاپور حسن نصراللہ مزاحمتی محاذ کی عظیم علامت ہیں، مجتبیٰ خامنہ ای 4 اکتوبر کو احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں: عطا تارڑ سٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے میں 61 ملزمان گرفتار

میلیسا بریرا نے دباؤ کے باوجود فلسطین کی حمایت پر ڈٹے رہنے کا اعلان کردیا

Web Desk

8 May 2026

میکسیکن نژاد امریکی اداکارہ میلیسا بریرا نے نیویارک میں ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کے حق میں سوشل میڈیا پر آواز بلند کرنے کی وجہ سے انہیں پیشہ ورانہ سطح پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اکتوبر 2023 کے بعد انسانی حقوق کے حوالے سے ان کے کھل کر بات کرنے کو بنیاد بنا کر انہیں مشہور فلمی فرنچائز ‘Scream 7’ سے نکال دیا گیا اور ان کی ٹیلنٹ ایجنسی WME نے بھی ان سے تعلق ختم کر لیا۔ ان پر عائد کردہ یہود دشمنی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اداکارہ نے واضح کیا کہ ان کا موقف خالصتاً انسانیت، امن اور آزادی کے لیے ہے اور وہ کسی بھی قیمت پر خاموش رہنے کو تیار نہیں ہیں۔