کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا بھر میں پھیل رہی ہے: مولانا فضل الرحمان
Web Desk
31 July 2026
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظاہروں اور احتجاج پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 2 ماہ سے جاری اس تحریک کو حکومت طاقت کے ذریعے کچلنے پر ڈٹی ہوئی ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ 5 جون کو حالات خراب ہونے کے بعد کمیٹی نے ثالثی کے لیے ان سے رابطہ کیا اور اعتماد کا اظہار کیا، لیکن حکومت نے اس معاملے کو کوئی اہمیت نہ دی۔ مولانا فضل الرحمان نے کشمیری عوام کے صبر اور برداشت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک اب پورے کشمیر اور عالمی سطح پر پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کمیٹی سے اپیل کی کہ وہ مزید مہلت دیں اور کوئی بڑا قدم نہ اٹھائیں، نیز انہوں نے زور دیا کہ اور ریاستی اداروں کو خون خرابا کرنے کے بجائے صلح و آشتی کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں اضافہ، سیلاب، کئی دیہات زیر آب، زمینی رابطہ منقطع
31 July 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا
31 July 2026
بیلاروس کے وفد کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چیف آف نیول سٹاف سے ملاقات
31 July 2026
شہدا پر سیاست نا قابل قبول، سیاست کو دہشتگردی سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی
31 July 2026
امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟
31 July 2026
ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ
31 July 2026
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: انتخابی مہم کا وقت ختم، دنگل کل سجے گا
31 July 2026
ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
31 July 2026