خواب کی مدد سے خاتون نے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی
Web Desk
8 February 2026
امریکا کی ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں ایک خاتون نے اپنے خواب کی رہنمائی پر لاٹری جیت کر 13 ہزار ڈالر اپنے نام کیے۔
خاتون کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی والدہ سے متعلق ایک خواب دیکھا، جس کے بعد انہوں نے اپنی والدہ کے موبائل نمبر کے ہندسوں کو لاٹری میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ خواب سے بیدار ہونے کے بعد وہ لاٹری اسٹور گئیں اور پِک 4 لاٹری کے پانچ ٹکٹ خریدے، جن میں سے ہر ٹکٹ نے 2600 ڈالر کا انعام دیا۔ نتیجتاً، مجموعی انعام 13 ہزار ڈالر تک پہنچ گیا۔
خاتون نے بتایا کہ خواب نے انہیں جیت کے لیے صحیح راستہ دکھایا اور یہ تجربہ ان کے لیے حیران کن اور خوشی کا باعث رہا۔
متعلقہ عنوانات
اماراتی صدر سے امریکی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
22 November 2026
امریکا اور کینیڈا کی افواج کے درمیان تعاون محدود کرنے کا مبینہ خفیہ میمو سامنے آگیا
22 November 2026
ٹرمپ کا یورپی ممالک کو یوکرین جنگ پر اخراجات کم کرنے کا مشورہ
22 November 2026
امریکہ نے ایران کا ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
22 November 2026
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا
22 November 2026
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مستقل جوہری معاہدہ کرنے کا اعلان
21 November 2026
امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو
21 November 2026
امریکی ایف بی آئی کا حساس جرائم کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا
21 November 2026