پبلک بلڈنگ پراپرٹیز کی لیز اب سی ڈی اے بورڈ کی منظوری سے مشروط
Web Desk
15 January 2026
سی ڈی اے کی جانب سے جاری نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی کو پبلک بلڈنگ ایریا یا عوامی استعمال کی زمین لیز پر دینے کے لیے سی ڈی اے بورڈ کی باقاعدہ منظوری حاصل کرنا لازم ہو گا۔
نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ بغیر اجازت لیز دی گئی پبلک پراپرٹیز کو غیر قانونی تصور کیا جائے گا اور اس ضمن میں متعلقہ سوسائٹیز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شہری منصوبہ بندی، عوامی مفاد اور دارالحکومت کے ماسٹر پلان کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
آزاد کشمیر میں صدر اور وزیراعظم پیپلز پارٹی کا، پھر دھاندلی کیسے ہوگئی؟ امیر مقام
2 August 2026
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
2 August 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
2 August 2026
خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال گروپس کے کارکنوں کے درمیان تصادم، فائرنگ اور بھگدڑ، متعدد کارکنان زخمی
2 August 2026
کراچی میں یوم شہدائے سندھ پولیس ریس، ہزاروں افراد کی شرکت
2 August 2026
بانی پی ٹی آئی سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی اور نیشنل ڈائیلاگ کا آغاز کیا جائے: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
2 August 2026
آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بائیکاٹ کی تجاویز مسترد کر کے میدان میں رہیں گے: ندیم افضل چن
2 August 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست
2 August 2026