لاہور: سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی قبر کشائی، مقدمے میں اہم پیشرفت
Web Desk
21 January 2026
لاہور: سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی قبر کشائی کر دی گئی ہے اور پولیس نے ری پوسٹ مارٹم کے لیے جسمانی نمونے بھی بھجوا دیے ہیں۔

ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو قتل کر کے مختلف علاقوں میں پھینکا تھا، جس کے بعد پولیس نے لاشیں لاوارث سمجھ کر سپرد خاک کر دی تھیں۔
برکی پولیس نے مقتولہ کی بہن تہمینہ شوکت کو 302 کی دفعات کے تحت مقدمے کا مدعی بنا دیا ہے اور مدعی کی خواہش پر ڈیڈ باڈی اس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ تہمینہ شوکت اوچ شریف میں تدفین کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026