کنزہ ہاشمی اور علی رضا کی دشمنی دوستی میں کیسے بدلی؟ دلچسپ انکشافات
Web Desk
8 May 2026
اداکارہ کنزہ ہاشمی اور ابھرتے ہوئے ستارے علی رضا، جو ان دنوں اپنے نئے ڈرامے کی وجہ سے خبروں میں ہیں، نے بتایا ہے کہ وہ ایک دوسرے کو پہلے سے جانتے تھے لیکن ان کے درمیان تعلقات خوشگوار نہیں تھے۔ کنزہ ہاشمی کے مطابق ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران علی رضا کے غیر سنجیدہ رویے اور سوشل میڈیا ٹرینڈ سے متعلق ایک آئیڈیا چوری کرنے پر انہوں نے علی رضا کو مغرور سمجھ لیا تھا۔ تاہم، علی رضا نے واضح کیا کہ ان کے درمیان زیادہ تر غلط فہمیاں پروڈکشن ٹیم کی وجہ سے پیدا ہوئی تھیں۔ ایئرپورٹ کی ایک کافی شاپ پر ہونے والی ملاقات نے ان کے درمیان جمی برف پگھلا دی اور اب وہ بہترین دوست بن چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی پلے بیک گلوکار جوبین نوٹیال کے ہاں بیٹےکی پیدائش
29 September 2026
عاطف اسلم کو جرمنی میں برلن بڈی بیئر سے نواز دیا گیا
29 September 2026
سلمان خان کا جعلی اے آئی ویڈیوز بنانے والوں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ
29 September 2026
1 سال تک میں بینائی سے محروم رہا: حسن شہریار
28 September 2026
ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں
28 September 2026
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026