LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلاول بھٹو کا جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جواب کا خیرمقدم امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو انخلا کیلئے تیار رہنے کی ہدایت وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت بارشیں اور سیلابی صورتحال: وزارت ریلوے ہائی الرٹ، افسران کی چھٹیاں منسوخ دہشتگردی کی منصوبہ بندی میں ملوث کالعدم تنظیم کے تین ملزمان کو 7، 7 سال قید کی سزا آزاد کشمیر انتخابات: ملتان میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل، کانٹے دار مقابلے کا امکان شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید ہر گھرغریب، معیشت بدترین بحران کا شکار ہے: شاہد خاقان عباسی حکومت پر برس پڑے عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات افواجِ پاکستان اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار، امن و استحکام کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل امن منصوبے پر مثبت پیش رفت: 1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے: دفتر خارجہ سندھ میں نئے صوبے کی ضرورت نہیں، یہ پنجاب کی عوام کا مطالبہ ہے، سعید غنی خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج پنجاب میں ماتحت عدلیہ کے ججز پر مونیٹائزیشن پالیسی نافذ آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: 21 نشستوں پر پولنگ کل، 12 لاکھ سے زائد ووٹرز شامل

بانی پی ٹی آئی کولانےوالے انہیں دوبارہ برسراقتداردیکھناچاہئیں گے، خواجہ آصف

Web Desk

15 January 2026

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو گالیاں دینے والوں کو پناہ  دینے  والوں کی خواہشات ہیں کہ یہ اقتدار میں آئیں، یاد رکھیں 9 مئی کو  فوجی تنصیبات پر حملہ  ان ہی مقاصد کےحصول کی کوشش تھی۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی آئی کے دور میں  بھارت  نے حملہ کیا، راتوں رات ابھی نندن کو ہم نےہاتھ جوڑ کے واپس کیا، مئی میں بھارت نے حملہ کیا  تو  پاکستان نےفتح کی تاریخ رقم کی، دنیا حیرت زدہ رہ گئی کہ یہ وہی پاکستان ہے جس نےکچھ سال قبل بھارتی پائلٹ واپس کیا تھا۔  ہماری افواج  نے اللہ کی مدد سے قوم کا سرفخر سے بلند کیا۔

خواجہ آصف کاکہناتھاکہ  باہربیٹھے نام نہاد پاکستانی اورطالبان سےمذاکرات کے حامی وطن عزیزکی ترقی کے دشمن ہیں۔