قازقستان ابراہم اکارڈ میں شامل ہورہا ہے،دیگر ممالک بھی شمولیت پر آمادہ ہیں،صدر ٹرمپ
Web Desk
7 November 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان ابراہم اکارڈ میں شامل ہورہا ہے، جب کہ دیگر کئی ممالک بھی جلد اس امن معاہدے کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں وسط ایشیائی ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ پیشرفت دنیا میں تعلقات استوار کرنے اور امن کے فروغ کی سمت ایک اہم اور نمایاں قدم ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ امریکا نے کئی دوسرے ممالک سے بھی رابطے کیے ہیں تاکہ وہ ابراہم اکارد کے تحت امن کے عالمی کلب میں شامل ہوں۔ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر نے کہا کہ غزہ میں انٹرنیشنل فورس جلد تعینات کی جائے گی۔ ان کے مطابق حماس امن معاہدے کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے، لیکن اگر حماس نے کوئی گڑبڑ کی تو اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر اہم گفتگو
15 September 2026
امریکا کا پہلی بار خلا میں ہتھیار تعینات کرنے کا اعتراف
15 September 2026
میل اِن ووٹنگ کا نظام بدعنوانی اور بے قابو مسائل کا شکار ہے: ٹرمپ
15 September 2026
امریکا ایران کشیدگی پھر عروج پر، پاسداران انقلاب کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ
15 September 2026
امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: میل بیلٹس پر پابندیوں سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد
15 September 2026
ایران جنگ میں امریکا کو شدید عسکری اور معاشی نقصان پہنچا: امریکی محکمہ دفاع
15 September 2026
یمن کی صورتحال پر گہری نظر، حوثیوں سے براہ راست مذاکرات جاری ہیں: جے ڈی وینس
15 September 2026
سینٹ کام نے ایل گایا ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا
15 September 2026