LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا المخا میں یمنی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں 5 حوثی ہلاک، 13 زخمی برطانیہ میں دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار 5 افراد ضمانت پر رہا غزہ میں نیتن یاہو کی پیدا کردہ تکالیف کو جائز قرار نہیں دے سکتے، برطانوی وزیر خارجہ ایران کے متعدد سابق حکومتی عہدیداران کا حکومت کو خط، این پی ٹی معاہدے سے نکلنے کا مطالبہ ٹرمپ انتظامیہ کا زائرین کی پروازیں بحال کرنے کیلئے ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ ٹرمپ جوہری پروگرام پر ٹھوس اقدامات کے بدلے ایران کو اقتصادی ریلیف دینے کیلئے تیار امریکی حکام نے آج ایران کے ثالثوں سے بات چیت کی ہے، صدر ٹرمپ احتجاج کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، سہیل آفریدی سرفراز بگٹی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، بلوچستان کی صورتحال پر گفتگو حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی جب تک عمران خان نہیں کہیں گے، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ رہیں گے: جنید اکبر ایم ڈی کیٹ 2026: سندھ کے ٹاپ 20 میں کراچی کا کوئی امیدوار شامل نہیں

چند برسوں میں 350 کروڑ روپے کا کاروبار، کترینہ کیف بیوٹی انڈسٹری میں بھی کامیاب

Web Desk

17 July 2026

بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کترینہ کیف نے فلمی دنیا کے بعد کاروباری میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ ان کا بیوٹی برانڈ ”کے بیوٹی“ (Kay Beauty) چند ہی برسوں میں بھارت کے نمایاں کاسمیٹک برانڈز میں شامل ہو چکا ہے، جس کی مجموعی فروخت مالی سال 2026 میں تقریباً 350 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 46 فیصد زیادہ ہے۔ کترینہ کیف نے یہ برانڈ 2019 میں معروف بیوٹی ریٹیل پلیٹ فارم ‘نائیکا’ (Nykaa) کے اشتراک سے متعارف کرایا تھا۔ مارکیٹنگ ماہرین کے مطابق، اس شاندار کامیابی کی وجہ صرف کترینہ کیف کا نام نہیں بلکہ مصنوعات کا اعلیٰ معیار، مناسب قیمتیں اور جنوبی ایشیا کے موسم کے موافق تیار کی گئی حکمت عملی ہے۔ ‘کے بیوٹی’ اب صرف بھارتی مارکیٹ تک محدود نہیں رہا بلکہ برطانیہ اور مشرقِ وسطیٰ سمیت دیگر بین الاقوامی منڈیوں میں بھی تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔