نوازشریف نے محموداچکزئی کواپوزیشن لیڈربنوایا، کامران مرتضیٰ کا انکشاف
Web Desk
16 January 2026
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے نیا پنڈورا بوکس کھول دیا۔۔کہتے ہیں اپوزیشن اتحاد کے رہنما محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا۔ میڈیاسے بات چیت میں کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیاکہ محمود خان اچکزئی نے نواز شریف سے براہ راست رابطہ کیاتھا ۔۔کامران مرتضیٰ نےکہاکہ نواز شریف نے محمود خان اچکزئی کا نوٹی فکیشن جاری کرایا، یہ اقدام آنے والے دنوں میں وسیع تر میثاق جمہوریت کی بنیاد بن سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بلاول بھٹو کا جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جواب کا خیرمقدم
1 August 2026
امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو انخلا کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
1 August 2026
آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں پر اعتراضات سازش کا حصہ ہیں: عطا تارڑ
1 August 2026
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت
1 August 2026
بارشیں اور سیلابی صورتحال: وزارت ریلوے ہائی الرٹ، افسران کی چھٹیاں منسوخ
1 August 2026
دہشتگردی کی منصوبہ بندی میں ملوث کالعدم تنظیم کے تین ملزمان کو 7، 7 سال قید کی سزا
1 August 2026
آزاد کشمیر انتخابات: ملتان میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل، کانٹے دار مقابلے کا امکان
1 August 2026
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
1 August 2026