جیکب آباد: تھل میں پولیس اہلکار کی مبینہ اجتماعی زیادتی، ملوث اہلکار گرفتار
Web Desk
19 January 2026
کراچی: جیکب آباد کے علاقے تھل میں ایک لڑکی کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے بعد آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے احکامات پر انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ملوث تمام اہلکار گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
گرفتار اہلکاروں کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ فرائض کی ادائیگی میں غفلت پر متعلقہ ایس ایچ او کو بھی معطل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ نے ہدایت دی کہ تمام اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔
متاثرہ لڑکی کو قانونی مدد سمیت مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ آئی جی سندھ نے واضح کیا کہ پولیس کی وردی میں ایسے عناصر کی کوئی جگہ نہیں ہے اور قانون سے بالاتر کوئی نہیں، ذمہ داروں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026