اسحاق ڈار کی اردن میں ترک، مصری اور الجزائر کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
Web Desk
5 August 2026
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اردن کے دارالحکومت عمان میں مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) سے متعلق منعقدہ اہم وزارتی اجلاس کے موقع پر ترکی، مصر اور الجزائر کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حکان فیدان اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔
علاوہ ازیں، نائب وزیراعظم نے الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے بھی ملاقات کی، جس میں پاکستان اور الجزائر کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت تجارت، سرمایہ کاری، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان کے مطابق ان ملاقاتوں میں مقبوضہ مشرقی یروشلم کی نازک صورتحال اور ایران سے متعلق حالیہ پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ الجزائر کے وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور فعال سفارتی کردار کی تعریف ک
متعلقہ عنوانات
مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
11 October 2026
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
11 October 2026
میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
11 October 2026
آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم
11 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان
11 October 2026