LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سانحہ پشاور: سکول کی عمارت ناقص تعمیر کے باعث منہدم ہوئی، رپورٹ پولیس چیف کو ارسال پاکستان نے علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے مؤثر کردار ادا کیا: رضوان سعید امریکی میڈیکیئر فنڈز میں 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے فراڈ میں مطلوب تین ملزمان کے پاکستان میں ہونے کا انکشاف ‘ہر شہری سے قربانی کی توقع کی جائے گی’، برطانوی فوج کے سربراہ نے جنگ کے خطرات کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ سکیورٹی فورسز کا چاغی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ پاکستان کا اسرائیلی قبضہ ختم کرنے، آزاد فلسطین کیلئے ناقابلِ تنسیخ مدت مقرر کرنے کا مطالبہ آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، دو افراد ہلاک یورپی یونین کے سیٹلائٹ منصوبے کے منظوری کیلئے شراکت داروں کیساتھ مذاکرات جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان چین کا مسئلہ فلسطین کے دو ریستی حل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان سیکا اجلاس: اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آؤٹ امریکی ریاست اوریگون کے سکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل کھولنا خطے سے امریکی انخلا سے مشروط ہے: ایرانی فوج

امریکا میں طاقتور یہودی لابی کا اثر و رسوخ ختم ہوگیا، ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کردیا

Web Desk

17 December 2025

انہوں نے کہا کہ امریکا میں سب سے طاقتور یہودی لابی، جو اسرائیل کی نمائندگی کرتی تھی، اب وہ اثر و رسوخ نہیں رکھتی۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ کانگریس میں یہود مخالف رجحانات بڑھ رہے ہیں، لہٰذا یہودیوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیا گیا ہے، جس کے تحت حماس نے اسرائیلی قیدی اور لاشیں واپس کیں، اور مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کے لیے 59 ممالک بین الاقوامی استحکام فورس میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ٹرمپ نے سڈنی میں حالیہ خطرناک حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہلاکتوں پر دکھ ہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی قوم متحد ہے