امریکی کرکٹ ٹیم کے 4 پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے بھارت میں مسترد
Web Desk
13 January 2026
نئی دہلی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم کے 4 پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے بھارتی ویزے مسترد کر دیے گئے۔ اس فیصلے کے بعد ٹیم کی تیاری اور میچز میں شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے۔ امریکی فاسٹ باؤلر علی خان نے اس فیصلے پر انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی، جس سے معاملہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026