اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو حفاظتی ضمانت
Web Desk
21 January 2026
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے دس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض یہ ضمانت دی اور پولیس کو ہدایت دی کہ کسی بھی مقدمے کے سامنے آنے تک دونوں افراد کو گرفتار نہ کیا جائے۔
عدالت میں ایڈوکیٹ کامران مرتضیٰ دونوں کی نمائندگی کر رہے تھے جبکہ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے عہدے دار اور وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی۔
کامران مرتضیٰ نے کہا کہ “ہم کوئی ملک دشمن نہیں، جتنا آپ کا حق ہے اتنا ہی میرا حق بھی اس عمارت میں ہے۔” عدالت نے موجودہ ایف آئی آر کے دائرہ کار تک یہ آرڈر جاری کیا۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026