متنازعہ ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت بحال
Web Desk
20 January 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت بحال کر دی، جبکہ ٹرائل کورٹ میں ان کا حقِ دفاع بھی بحال کر دیا گیا۔
جسٹس اعظم خان نے کیس کی سماعت کے دوران ٹرائل کورٹ کے سابقہ آرڈرز معطل کرتے ہوئے ہدایت کی کہ جرح کا عمل تین دن کے اندر مکمل کیا جائے۔
سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل کامران مرتضیٰ نے عدالت سے ایک ہفتے کی مہلت دینے کی استدعا کی، جس پر جسٹس اعظم خان نے ریمارکس دیے کہ وہ معاملے کا جائزہ لیتے ہیں۔ عدالت نے فریقین کو ہدایت کی کہ ٹرائل کو پرامن اور منصفانہ طریقے سے آگے بڑھایا جائے۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026