LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ امریکا، روس اور چینی صدور کی حالیہ سمٹ کے زیادہ نتائج برآمد نہیں ہونگے: فابیو پنیٹا خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے میکرون نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت یورپی سلامتی کیلئے انتہائی اہم قرار دیدی نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی ابوظہبی کے 2 بڑے عجائب گھروں میں بچوں کیلئے مفت تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

آئی جی پنجاب عثمان انور کی تبدیلی، ڈی جی ایف آئی اے لگائے جانے کاامکان

Web Desk

2 February 2026

پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق نے ڈاکٹرعثمان انور کی خدمات واپس مانگ لی ہیں۔ ڈاکٹر عثمان انور پنجاب میں بطور آئی جی گذشتہ تین سال سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔۔اب  انہیں ڈی جی ایف آئی اے لگائے جانے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور کے پاس ایف آئی اے میں کام کرنے کا وسیع تجربہ بھی موجود ہے

ذرائع کاکہناہےکہ نئے آئی جی پنجاب کےلیے تین ناموں پر غورکیاجارہاہے۔ ان میں  سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ایڈشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب وسیم سیال اور صاحب زادہ شہزاد سلطان کے نام شامل ہیں۔