LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ مسترد، 11 اکتوبر کو سیاہ دن کے طور پر منایا جائے گا: متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ ایران کے کہنے پر سرگرم حوثی تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا سے متعلق حکومتی فیصلوں کی حمایت کا اعلان صنعا میں ممکنہ کارروائی کی تیاری، شہریوں کو مخصوص علاقے خالی کرنے کی ہدایت کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت وزیراعظم کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے یورپ میں قانونی روزگار بڑھانے پر زور جرمن چانسلر کا سعوی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ ایران سفارتکاری کیلئے تیار، امریکی جواب کا جائزہ آخری مرحلے میں ہے، کاظم غریب آبادی

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

Web Desk

12 January 2026

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔

ٹی 20 رینکنگ میں بھارتی ٹیم پہلے نمبر پر براجمان ہے، جبکہ آسٹریلیا دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان کی ٹیم ٹی 20 میں 7ویں نمبر پر موجود ہے۔ نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر ہیں، جب کہ سری لنکا آٹھواں، بنگلہ دیش اور افغانستان نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔

ون ڈے رینکنگ میں بھی بھارت پہلے نمبر پر ہے، نیوزی لینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان کی ٹیم ون ڈے میں چوتھے نمبر پر ہے، سری لنکا پانچویں اور جنوبی افریقا چھٹے نمبر پر ہیں۔ افغانستان، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش بالترتیب 7ویں سے 10ویں نمبر پر موجود ہیں۔