بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت میں نہ جانے پر ڈٹ گیا
Web Desk
13 January 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وینیو کے مسئلے پر آئی سی سی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ نہیں ہو سکا۔ بی سی بی بھارت میں میچز منتقل کرنے کے مؤقف پر قائم ہے، جبکہ آئی سی سی نے حفاظتی اقدامات اور شیڈول کے پیشِ نظر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔ کھلاڑیوں اور اسٹاف کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے تعمیری رابطہ برقرار ہے۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026