پی ایس ایل12: حیدرآباد کنگز مین کا ڈائریکٹ سائننگ کیلئے اہم اعلان
Web Desk
25 November 2026
حیدرآباد کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان حیدرآباد کنگز مین کے مطابق فرنچائز پی ایس ایل 12 میں ڈائریکٹ سائننگ کے عمل میں حصہ نہیں لے گی۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ ونڈو میں فرنچائزز کو ایک ایسے غیر ملکی یا مقامی کھلاڑی کو براہِ راست ٹیم میں شامل کرنے کا موقع دیا گیا تھا جو گزشتہ دو ایڈیشنز میں لیگ کا حصہ نہ رہا ہو، جس کے لیے 23 نومبر آخری تاریخ مقرر تھی اور پی ایس ایل کی متعدد فرنچائزز اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں کو پک کر چکی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پی سی بی مالدیپ میں کرکٹ اسٹیڈیم کے قیام کے مجوزہ پراجیکٹ پرکام کر رہا ہے، محسن نقوی
25 November 2026
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 12 کیلئے کمندو مینڈس کو ڈائریکٹ سائن کر لیا
25 November 2026
19ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا اسلام آباد میں آغاز
25 November 2026
ویبھو سوریاونشی کی دھواں دار بیٹنگ، لسٹ اے کرکٹ میں کئی عالمی ریکارڈز پاش پاش
24 November 2026
پاکستان کیخلاف دبئی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے بال ٹیمپرنگ پلان کا انکشاف
24 November 2026
بابر اعظم نے ٹی 20 میچ میں 86 رنز بنا کر ٹیم کو فتح دلا دی
24 November 2026
عالمی سنوکر کپ: محمد آصف بھارتی حریف کو ہرا کر ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
24 November 2026
ملتان سلطان نے ڈائریکٹ سائننگ کے تحت اہم آسٹریلوی فاسٹ بولر کو سائن کرلیا
24 November 2026