LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل حکومت کا پی ٹی ائی سے مذاکرات کا اعلان ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرکہ مذاکرات کرے گے بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے مختلف حکام اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم

پہلی بار AI نے دوسری اے آئی کمپنی کو ہیک کر دیا

Web Desk

21 July 2026

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی ‘ہگنگ فیس’ نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے سسٹم پر ہونے والا حالیہ سائبر حملہ کسی انسان نے نہیں بلکہ مکمل طور پر ایک خودمختار (Autonomous) مصنوعی ذہانت نے انجام دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق حملہ آور AI نے پلیٹ فارم پر ایک ڈیٹا سیٹ اپ لوڈ کر کے سیکیورٹی خامی کا فائدہ اٹھایا اور سرورز پر اپنا کوڈ چلانے میں کامیاب ہو گیا۔ غیر معمولی بات یہ ہے کہ ہگنگ فیس نے اس حملے کا تجزیہ کرنے اور خامی کی نشاندہی کے لیے بھی اپنے ہی ‘لارج لینگوئج ماڈل’ (LLM) اور AI ٹولز کا استعمال کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جہاں ایک AI ایجنٹ نے بغیر کسی انسانی دخل اندازی کے ابتدائی مرحلے سے اختتام تک پورا حملہ خود کیا، جو مستقبل میں سائبر سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔