LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی میڈیکیئر فنڈز میں 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے فراڈ میں مطلوب تین ملزمان کے پاکستان میں ہونے کا انکشاف ‘ہر شہری سے قربانی کی توقع کی جائے گی’، برطانوی فوج کے سربراہ نے جنگ کے خطرات کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ سکیورٹی فورسز کا چاغی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ پاکستان کا اسرائیلی قبضہ ختم کرنے، آزاد فلسطین کیلئے ناقابلِ تنسیخ مدت مقرر کرنے کا مطالبہ آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، دو افراد ہلاک یورپی یونین کے سیٹلائٹ منصوبے کے منظوری کیلئے شراکت داروں کیساتھ مذاکرات جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان چین کا مسئلہ فلسطین کے دو ریستی حل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان سیکا اجلاس: اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آؤٹ امریکی ریاست اوریگون کے سکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل کھولنا خطے سے امریکی انخلا سے مشروط ہے: ایرانی فوج ایران کی سعودیہ اور یمن میں اختلافات ختم کرانے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنیکی پیشکش قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان آل ثانی کا لبنان کی حمایت کا عزم

امریکا کی بحرالکاہل میں مزید دو کشتیوں کو تباہ کرنے کی ہولناک ویڈیو وائرل؛ 5 ہلاکتیں

Web Desk

19 December 2025

مریکی فوج نے بحرالکاہل کے بین الاقوامی پانیوں پر مزید دو کشتیوں کو فضائی حملے میں نشانہ بناکر تباہ کردیا۔ اس طرح ستمبر سے جاری ان کارروائیوں میں ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے تازہ فضائی حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ جو وینزویلا سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش کر رہے تھے۔امریکی فوج کے سدرن کمانڈ نے بتایا کہ یہ کارروائی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کی ہدایت پر کی گئی۔ ایک کشتی میں تین جبکہ دوسری پر دو افراد مارے گئے۔