LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

بار بار شادی کرنا معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا، حنا خان

Web Desk

28 July 2026

بھارتی ڈراما و فلم انڈسٹری کی 36 سالہ معروف اداکارہ حنا خان نے بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گوری سپراٹ سے تیسری شادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے اداکار کی عوامی ساکھ متاثر ہو سکتی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران اداکارہ روبینا دلیق کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے حنا خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں بار بار شادی کرنے کو اچھا تصور نہیں کیا جاتا، اس لیے ایک عام شخص یہی سوچے گا کہ ایک اور رشتہ ختم کر کے پھر سے شادی کر لی گئی۔ یاد رہے کہ 5 جولائی کو عامر خان نے گوری سپراٹ کے ساتھ ایک سادہ تقریب میں تیسری شادی کی ہے، جبکہ اس سے قبل ان کی رینا دتہ (1986) اور کرن راؤ (2005) سے بھی شادیاں طلاق پر ختم ہو چکی ہیں۔