LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی

حسن احمد کی فہد شیخ پر شدید تنقید

Web Desk

31 July 2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حسن احمد نے ساتھی اداکار فہد شیخ کو سینئر اور معزز اداکار سید محمد احمد کے ساتھ نامناسب سلوک پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حسن احمد نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں فہد شیخ کے ساتھ ماضی میں کام کرنے کے تجربے کا حوالہ دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ فہد شیخ خود کو اسمارٹ ظاہر کرنے کی کوشش میں اکثر لوگوں کا تمسخر اڑاتے ہیں۔ انہوں نے فہد شیخ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا رویہ تضحیک آمیز ہے اور وہ دوسروں کو نیچا دکھا کر خود کو بہتر ثابت کرنے کے عادی ہیں۔ حسن احمد نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے فہد شیخ اور اس نامناسب عمل میں ملوث دیگر افراد کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے