حسن ابدال: گھریلو تنازع پر فائرنگ، پانچ افراد جاں بحق
Web Desk
22 January 2026
حسن ابدال کے گاؤں پنڈ مہری میں گھریلو تنازع کے دوران فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق داماد ناصر نے سسرال میں فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں معصوم بچی سمیت تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
فائرنگ کے بعد ملزم ناصر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ زخمی سسر اور چھ سالہ بیٹے نے دورانِ علاج دم توڑ دیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026