حمزہ شہباز اہل خانہ کے ساتھ نجی دورے پر یورپ روانہ ہوں گے
Web Desk
1 August 2026
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف آج رات اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ دو ہفتے کے نجی دورے پر یورپ روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز شریف اپنے اس نجی دورے کے دوران سوئزرلینڈ جائیں گے جہاں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ تعطیلات گزاریں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ان کا یہ دورہ مکمل طور پر ذاتی و نجی نوعیت کا ہے اور وہ دو ہفتے یورپ میں قیام کے بعد واپس وطن لوٹ آئیں گے
متعلقہ عنوانات
امریکی حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، ایران نے ترکیہ اور سعودیہ کو آگاہ کر دیا
1 August 2026
پیرو میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، سفر کرنے والے تمام 13 افراد ہلاک
1 August 2026
ایران کا خلیجی ممالک کو امریکا اور اسرائیل کی سہولت کاری پر سخت انتباہ
1 August 2026
مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: امریکی جنرل نے خبردار کردیا
1 August 2026
امریکی ویزا بانڈ پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ
1 August 2026
میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام
1 August 2026
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
1 August 2026
محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے: خواجہ آصف
1 August 2026