حج رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی
Web Desk
4 August 2026
وزارت مذہبی امور کے مطابق سال 2027ء سے 2030ء کے لیے حج کے خواہش مند 3 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد نے رجسٹریشن کرا لی ہے۔ ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ اگلا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے، اس لیے حج 2027ء کے خواہشمند افراد 16 نومبر 2027ء تک کا کارآمد پاسپورٹ تیار رکھیں۔ مزید برآں، ترجمان نے شہریوں کو سوشل میڈیا پر حج کے حوالے سے پھیلائے جانے والے جعلی اشتہارات اور غیر تصدیق شدہ معلومات سے محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر کی فوراً رپورٹ کی جائے۔ وزارت نے واضح کیا کہ حج سے متعلق تمام مستند معلومات صرف وزارت مذہبی امور کی آفیشل ویب سائٹ اور ایپس سے ہی حاصل کریں
متعلقہ عنوانات
پاکستان 2027 میں ای سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا: اسحاق ڈار
15 November 2026
پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی دو دہائیوں میں پورا ہو سکتا ہے: قیصر احمد شیخ
15 November 2026
ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرائم کا اعتراف ہے، اسماعیل بقائی
15 November 2026
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
15 November 2026
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
15 November 2026
آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام
15 November 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
15 November 2026
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026