LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

 وزیراعلیٰ سندھ مستعفی ہوں ، حافظ نعیم الرحمان کا سانحہ گل پلازہ پر ردعمل

Web Desk

23 January 2026

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان  کا سانحہ گل پلازہ پر شدید ردعمل وزیراعلیٰ سندھ مرادشاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔۔کہتے ہیں کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔آج تک وفاق نے کراچی کےلیے کوئی اقدام نہیں کیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے نے یکم فروری کو کراچی میں شارع فیصل پر ’جینے دو‘ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ کراچی کے شہریوں اور تمام طبقات کو اپنے حق کے لیے  نکلنا ہوگا ۔