گوجرانوالہ: سی سی ڈی کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن، 8 افراد ہلاک
Web Desk
30 November 2025
کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے گوجرانوالہ ڈویژن بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا، جس کے دوران 8 بدنام زمانہ آئس فروش مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک ہو گئے۔
ترجمان کے مطابق کارروائیوں کے دوران منڈی بہاءالدین میں 3، گجرات میں 2، گوجرانوالہ میں 1، حافظ آباد میں 1 اور سیالکوٹ میں 1 ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔
سی سی ڈی کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے دوران ملزمان اور ان کے ساتھیوں نے پولیس ٹیموں پر مزاحمت کی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا
متعلقہ عنوانات
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ڈی ایف سی وفد سے ملاقات: زراعت، توانائی اور معدنیات میں تعاون کا اعادہ
22 July 2026
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ہم منصب سے ملاقات: اقتصادی تعاون اور امریکی سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
22 July 2026
امریکا کے مسلسل گیارہویں رات ایران پر شدید حملے، تبریز اور سیریک میں دھماکے
22 July 2026
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، شہباز شریف کا خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
21 July 2026
نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری
21 July 2026
فارم 47 کی پیداوار جماعت کشمیر میں سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے نکلی ہے: شرجیل میمن
21 July 2026
انمول پنکی کا دوران تفتیش منشیات کا نیٹ ورک چلانے کا اعتراف
21 July 2026
وفاقی ملازمین کے نئے پے سکیلز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری
21 July 2026