13 سال کا انتظار ختم، گیمرز کی موجیں، جی ٹی اے 6 دنیا بھر میں ریلیز
Web Desk
19 November 2026
راک اسٹار گیمز کی مقبول فرنچائز کا نیا حصہ ’گرینڈ تھیفٹ آٹو 6‘ (جی ٹی اے 6) 13 سال کے طویل انتظار کے بعد دنیا بھر میں ریلیز کر دیا گیا ہے، جس کا نیا ایڈیشن برطانیہ میں رات کے وقت منظرِ عام پر آیا۔ اس سے قبل جی ٹی اے 5 کو 2013 میں ریلیز کیا گیا تھا، جس کے باعث گیم کے نئے حصے کے لیے دنیا بھر میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ جی ٹی اے 6 کی ریلیز کے موقع پر دنیا بھر میں لاکھوں ملازمین اور طلبہ گیم کھیلنے کے شوق میں بیماری یا دیگر عذر تراش کر دفاتر اور تعلیمی اداروں سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں اور کئی افراد پہلے ہی چھٹی یا غیر حاضری کے بہانے بنانے کا سوچ رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
میٹا کا انسٹاگرام ڈائریکٹ میسجنگ کو الگ ایپ بنانے کا فیصلہ
19 November 2026
بالوں کے جھڑنے اور گنج پن کے علاج کیلئے الیکٹرانک کنگھا تیار
19 November 2026
عالمی پولیس سمٹ، دبئی میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید تفتیشی نظام متعارف
19 November 2026
پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے خلائی مشن پر روانگی کے لئے تیار
18 November 2026
سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی ماہرین کی توجہ دبئی پر مرکوز، بلاکچین لائف کانفرنس کی تیاریاں مکمل
18 November 2026
پاکستانی تیار ہو جائیں! آج نصف شب کے بعد آسمان پر شہابیوں کی برسات ہوگی: سپارکو
17 November 2026
دورانِ پرواز سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سروسز فراہمی کی راہ ہموار
17 November 2026
واٹس ایپ اسٹیٹس میں نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری، لوکیشن شیئرنگ آسان
16 November 2026