ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
Web Desk
19 November 2026
سعودی دارالحکومت ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ میں واقع ایک ٹاور پر یمن کے حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کر دیا ہے۔
سعودی شہری دفاع کے مطابق میزائل حملے کے نتیجے میں فنانشل ٹاور کی متعدد منزلوں کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ حملے کی شدت سے ملحقہ عمارتیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سعودی شہری دفاع کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر فوری ریسکیو اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
سعودی شہری دفاع نے مزید بتایا کہ خوش قسمتی سے اس حملے میں کسی شخص کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ حکام نے واضح کیا کہ شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی انسانی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
19 November 2026