گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
Web Desk
19 November 2026
یمنی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف محاذوں پر کی جانے والی شدید فوجی کارروائیوں اور حملوں کے نتیجے میں 144 حوثی کمانڈرز اور جنگجو ہلاک یا زخمی ہو گئے ہیں۔
یمنی فوجی ترجمان ماجد النزیلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا کہ تعز، مارب اور الجوف گورنریٹس میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کے خلاف مجموعی طور پر 715 کارروائیاں کی گئیں۔
ترجمان کے مطابق ان تباہ کن کارروائیوں میں حوثی مورچوں پر کم از کم 631 توپ خانے کے گولے داغے گئے جبکہ 36 ڈرون حملے بھی شامل تھے، جن سے حوثیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
متعلقہ عنوانات
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026