سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
Web Desk
19 November 2026
سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ (کے اے ایف ڈی) پر یمن کے حوثی باغیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے شہری اور تجارتی مراکز کو نشانہ بنانا انتہائی قابلِ مذمت اقدام ہے، جبکہ سعودی عرب نے اپنی ملکی خودمختاری اور قومی اثاثوں کے تحفظ و دفاع کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔
وزارتِ خارجہ نے اپنے شہریوں اور سرزمین کے مکمل تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دو ٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ سعودی سرزمین یا قومی اثاثوں پر کسی بھی قسم کے حملے ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
19 November 2026