حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
Web Desk
18 November 2026
وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3، 3 روپے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے۔
قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 322 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت کم ہو کر 355 روپے فی لٹر ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 19 نومبر تک کے لیے ہوگا، جبکہ ملک بھر کے تمام پٹرول پمپس کو نئی مقررہ نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
معاشی استحکام اور برآمدی مسابقت پائیدار ترقی کیلئے ضروری ہے: گورنر سٹیٹ بینک
18 November 2026
ریفرنڈم کوئی غیر آئینی مطالبہ نہیں جمہوری راستہ ہے: طارق فضل چوہدری
18 November 2026
پمز میں تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کا چھاپہ، ریکارڈ فراہم کردیا گیا: ترجمان
18 November 2026
محمود خان اچکزئی سے راجہ ناصر عباس اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ملاقات
18 November 2026
وزارت خارجہ میں گندھارا سٹریٹجک ڈائیلاگ کا آغاز، آٹھ ایشیائی ممالک کے وفود شریک
18 November 2026
فضائی آلودگی، لاہور دنیا بھر میں دوسرے جبکہ کراچی ساتویں نمبر پر
18 November 2026
امریکہ میں کم عمر بچی کو آن لائن جنسی استحصال کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
18 November 2026
اسلام آباد میں مکان سے بھاری مقدار میں حرام جانوروں کا گوشت برآمد، مقدمہ درج
18 November 2026