LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شارجہ میں خوشبوؤں کی بڑی ایکسپو سج گئی،200 کمپنیوں کی شرکت زیلنسکی کا یوکرین کے توانائی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اعتراف سیاسی رابطوں میں تیزی، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات جاری فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان وزیراعظم کا طالبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس، ملزم فوری گرفتار کرنے کا حکم سعودیہ اور خلیجی ممالک میں کشیدگی، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن متاثر وزیراعظم کی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز نصب کرنے کی منظوری اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ سہیل آفریدی کو لانگ مارچ کے بجائے امن پر توجہ دینی چاہیے تھی: امیر مقام پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور شرجیل انعام میمن کا حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا دہشت گردوں کے حوالے کر دیا:عطا اللہ تارڑ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ، چاندی بھی مہنگی

Web Desk

10 October 2026

عالمگیر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن بھی اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر کے اضافے کے بعد 4 ہزار 195 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، جس کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 1,100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 42 ہزار 36 روپے کی سطح پر آگیا۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 974 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی کے ریٹ 60.77 ڈالر فی اونس ہونے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ چاندی 43 روپے اضافے سے 6,555 روپے اور 10 گرام چاندی 37 روپے اضافے کے ساتھ 5,619 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔