بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
Web Desk
22 January 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 800 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 5 ہزار 562 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 437 روپے ہو گئی۔
چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، 24 قیراط فی تولہ چاندی 30 روپے کی کمی کے ساتھ 9 ہزار 903 روپے پر آ گئی۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 4,832 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔
متعلقہ عنوانات
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات،
2 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
2 October 2026
پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار
2 October 2026