سونا مستحکم، چاندی کی فی تولہ قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
Web Desk
19 October 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 402 روپے پر بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 4165 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہا۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت میں 59 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد چاندی کی نئی قیمت 6234 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
26 October 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، ساڑھے 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
26 October 2026
سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.50 فیصد اضافہ کردیا، شرح 12 فیصد مقرر
26 October 2026
سونے کی قیمتوں میں مسلسل 5 روز بعد اضافہ: فی تولہ سونا 1,400 روپے مہنگا ہو گیا
26 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
26 October 2026
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
26 October 2026
وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات
24 October 2026