LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عراق کا ایران کے ساتھ 3 سرحدی گزرگاہوں پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال 28 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبوں کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: سلمان اکرم راجہ ہرنائی میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، 5 کان کن زندہ نکال لیے پٹرولیم لیوی کیخلاف جدوجہد سے حکومت ریلیف دینے پر مجبور ہوئی: حافظ نعیم وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات منگل تک موخر صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے: رانا ثناءاللہ سعودیہ سے جنگ نہیں، امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے: مسعود پزشکیان ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان پر دہشت گردی کا الزام ماننے سے صاف انکار پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن سندھ طاس معاہدے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی کامیابی ہے: چینی اخبار حادثات اور ہنگامی حالات میں بروقت ابتدائی طبی امداد ناگزیر ہے، مریم نواز شریف افغانستان میں داعش خراسان اب بھی سنگین سیکیورٹی خطرہ ہے: روس کا انتباہ

سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے کا اضافہ

Web Desk

12 September 2026

کراچی: ملکی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مقامی سطح پر فی تولہ سونا مزید 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں بولین ریٹس میں پیش رفت کے بعد سونا اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں بالترتیب اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔400 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کے نرخوں میں 343 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 91 ہزار 920 روپے مقرر کی گئی ہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر کی بڑھوتری کے ساتھ 4,346 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ فی تولہ چاندی کے نرخوں میں بھی 53 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے فی تولہ چاندی 6,924 روپے پر پہنچ گئی ہے۔