ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی
Web Desk
21 November 2026
ایران نے اپنے نئے زیرِ زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں جدید ڈبل لانچر سسٹم کو بھی دکھایا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے پہلی بار اس نئے زیرِ زمین میزائل سٹی کا دورہ کیا اور وہاں نصب دفاعی و میزائل صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل احمد وحیدی نے دشمن کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے یہ محض آغاز ہے اور اسے پہلے سے کہیں زیادہ ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ حق کی فتح اور باطل کی شکست واضح ہو کر رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
نئے صوبوں کے قیام کی بحث میں تیزی، صدر اور بلاول کی اہم شخصیت سے ملاقات
21 November 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ
21 November 2026
بارکھان میں 3 افراد کی لاشیں برآمد، سابق صوبائی وزیر کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
21 November 2026
محسن نقوی کی منصورہ میں حافظ نعیم سے ملاقات، اہم امور پر مشاورت
21 November 2026
دہلی: پاکستان مختلف تہذیبوں اور ثقافتوں کا امتزاج ہے، مکالمے کی خوبصورتی تنوع میں ہے، مصدق ملک
21 November 2026
امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو
21 November 2026
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی
21 November 2026
پاکستان اور انڈونیشیا کی انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں مکمل
21 November 2026