جی ایچ کیو حملہ کیس: عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی
Web Desk
20 January 2026
انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں وکیل فیصل ملک نے درخواست کی کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف سے قانونی مشاورت کے لیے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
پراسیکیوٹر سید ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اس مقدمے میں گرفتار نہیں ہیں اور جیل حکام کی تحویل میں ہیں، لہٰذا ملاقات کے اختیارات جیل حکام کے پاس ہیں اور یہ معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔
جج احمد علی شاہ نے پراسیکیوشن کے دلائل کو تسلیم کرتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026