امریکی سفارتخانہ اسلام آباد میں فریڈم 250 لیکچر سیریز کا آغاز
Web Desk
29 January 2026
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ نے فریڈم 250 لیکچر سیریز کا آغاز کیا۔ اس موقع پر کھیلوں میں جدت اور نوجوانوں کی شمولیت پر امریکی ماہرین نے پاکستانی نوجوانوں اور کاروباری رہنماؤں سے تبادلہ خیال کیا۔
مقررین نے کہا کہ اسپورٹس انٹرپرینیورشپ نوجوانوں کی ترقی اور قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ ڈونا کارپینٹر اور ثمر خان نے نوجوانوں اور کاروباری رہنماؤں سے اپنے تجربات شیئر کیے۔
امریکی سفارتخانہ نے کہا کہ کھیل قیادت، ٹیم ورک اور استقامت کو فروغ دیتے ہیں۔ اینڈی ہاس نے بھی کہا کہ پاکستان میں کھیلوں اور انٹرپرینیورشپ میں بے پناہ غیر دریافت شدہ صلاحیت موجود ہے۔
فریڈم 250 کے تحت امریکی ماہرین کے لیکچرز کا سلسلہ جاری رہے گا اور کھیلوں کے تبادلوں سے پاک–امریکہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
اماراتی صدر سے امریکی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
22 November 2026
امریکا اور کینیڈا کی افواج کے درمیان تعاون محدود کرنے کا مبینہ خفیہ میمو سامنے آگیا
22 November 2026
ٹرمپ کا یورپی ممالک کو یوکرین جنگ پر اخراجات کم کرنے کا مشورہ
22 November 2026
امریکہ نے ایران کا ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
22 November 2026
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا
22 November 2026
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مستقل جوہری معاہدہ کرنے کا اعلان
21 November 2026
امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو
21 November 2026
امریکی ایف بی آئی کا حساس جرائم کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا
21 November 2026