سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی انتقال کر گئے
Web Desk
4 November 2025
سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی انتقال کر گئے۔ امریکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ڈک چینی طویل علالت کے بعد چل بسے۔
ڈک چینی نے جارج ڈبلیو بش کے دورِ صدارت میں نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ 2001 سے 2009 تک مسلسل آٹھ برس تک امریکا کے نائب صدر رہے۔ڈک چینی ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھتے تھے اور انہیں امریکی تاریخ کے بااثر ترین نائب دور میں شمار کیا جاتا ہے۔
انہوں نے نائن الیون حملوں کے بعد امریکی خارجہ و دفاعی پالیسیوں میں کلیدی کردار ادا کیا اور عراق و افغانستان کی جنگوں کے فیصلوں میں بھی ان کی رائے کو اہم سمجھا جاتا تھا۔سیاسی مبصرین کے مطابق ڈک چینی کی وفات امریکی سیاست کے ایک اہم اور متنازع دور کے خاتمے کی علامت ہے
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا اعلان، زمینی فوج بھیجنے کا امکان بھی مسترد کر دیا
16 October 2026
امریکی رکن کانگریس الہان عمر کیخلاف تحقیقات، موبائل ضبط، اہلخانہ سمیت متعدد افراد کو سمن جاری
16 October 2026
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر
15 October 2026
ٹرمپ کا نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان
15 October 2026
آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کیخلاف جاری جنگ جلد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
15 October 2026
امریکہ نے تارکینِ وطن کے ورک پرمٹ کی خودکار توسیع کی سہولت ختم کر دی: ڈی ایچ ایس کا نیا قانون
15 October 2026
یوکرین تنازع کا حل: امریکا اور یورپ کی 4 نکاتی امن تجاویز کیلئے سفارتی کوششیں تیز
15 October 2026
امریکا میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، ٹرمپ انتظامیہ قابو پانے کیلئے متحرک
15 October 2026