LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی فورسز کا حوثی فوجی کیمپ پر فضائی حملہ، 7 افراد ہلاک پاکستان کا افغان طالبان کو ڈی مارش، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ماسکو میں عالمی مذہبی اجتماع، حسین محی الدین قادری پاکستان کی نمائندگی کریں گے امریکا سفارت کاری کرے یا مقابلہ، ایران دونوں کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی امریکا کو جواب دینا ہوگا، مذاکرات چاہتا ہے یا خلل ڈالنا؟ ایرانی صدر حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، معاشی کارکردگی اور اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی امریکی فضائی اڈے کے قریب ہنگامی صورتحال، متعدد افراد گرفتار نورستان جھڑپ، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کر دیے: وزراتِ اطلاعات بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ امریکی ایف بی آئی کی مطلوبہ فہرست میں شامل مفرور پاکستانی نژاد ڈاکٹر زاہد الاسلام سے متعلق نیا بیان جاری اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمد جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا

Web Desk

22 July 2026

پاکستان کی فیشن انڈسٹری کی 2010 کی دہائی کی معروف ماڈل سحرش کی کسمپرسی اور دردناک حالت کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تشویش لہر دوڑ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق نجی زندگی کے تلخ واقعات، ناخوشگوار شادی کے خاتمے اور بچے سے جدائی نے انہیں شدید ذہنی دباؤ اور منشیات کے استعمال میں مبتلا کر دیا۔ مزید برآں، حال ہی میں ایک حادثے میں پاؤں ٹرین کی زد میں آنے سے وہ شدید زخمی اور معذور ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین اور فنکار برادری نے ان کی اس زبوں حالی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر بحالی مرکز (Rehab) منتقل کرنے اور شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کی ذہنی صحت و فلاح کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔