سابق انٹرنیشنل امپائر خضر حیات علالت کے باعث انتقال کرگئے
Web Desk
23 November 2025
خاندانی ذرائع کے مطابق خضر حیات کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی عمر 86 برس تھی۔
خضر حیات نے پاکستان ریلویز کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی، وہ 70 کی دہائی میں امپائرنگ کی طرف آئے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ڈومیسٹک میچز میں امپائرنگ کی۔انہوں نے 34 ٹیسٹ اور 57 ون ڈے انٹرنیشنل میچز سپروائز کیے جبکہ تین ورلڈکپ کے میچز میں بھی امپائرنگ کی۔خضر حیات امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک رہے اور کرکٹ کے فروغ کیلئے ذمہ داریاں انجام دیتے رہے، مرحوم کی خدمات کو کرکٹ کے حلقوں میں رکھا جائے گا
متعلقہ عنوانات
سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کی ضمانت کی اپیل مسترد
8 July 2026
پاکستان ٹیسٹ کے کھلاڑی آج اسلام آباد میں اکٹھے ہوں گے
8 July 2026
فیفا ورلڈکپ2026 : کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
8 July 2026
روسی اولمپک کمیٹی پر اکتوبر 2023 سے عائد معطلی عارضی طور پر ختم
8 July 2026
سابق کپتان ندا ڈار کو سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ میں ذمہ داریاں مل گئیں
8 July 2026
کولمبیا کو پنالٹی ککس پر شکست، سوئٹرز لینڈ کی 72 سال بعد کوارٹر فائنل میں رسائی
8 July 2026
فیفا کپ: کولمبیا نے سوئٹزر لینڈ کو پنالٹیز پر شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
7 July 2026
اٹالین ٹینس سٹار یانک سنر نے ومبلڈن اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
7 July 2026